بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

زمال نام رکھنا


سوال

زمال نام کیساہے اس کے معنی کیا ہیں اور اس لفظ کے معنی کیا ہیں؟

جواب

لغت عربی میں زمال کے معنی کم زور و بزدل کے ہیں، یہ نام رکھنا درست نہیں.

انبیاء علیہم السلام، صحابہ صحابیات کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماءِ گرامی میں سے کوئی نام رکھنا اولی ہے، یا عمدہ معانی کے اسماء رکھنا چاہیے۔

زِمال : (معجم الرائد) زمال - و زمالة - (اسم) 1- ضعيف جبان. 

ہماری ویب سائٹ پر اسلامی نام کے آپشن پر جا کر عمدہ نام دیکھے جا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200427

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے