بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنا


سوال

کان میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹنے کے بارے میں جدید تحقیق کیا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں کان میں تردواڈالنے کی اجازت نہیں ہے،اگرروزے کی حالت میں کان میں تر دواڈالی گئی تووہ براہ راست دماغ یابالواسطہ معدہ میں پہنچنے کی بناپرروزہ فاسد ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143709200005

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے