بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں لپ اسٹک


سوال

خواتین روزے کی حالت میں لپ اسٹک لگا سکتی ہیں؟

جواب

لپ اسٹک  کے اجزاء کا منہ میں جانے کا  خطرہ رہتا ہے؛ لہذا روزہ میں نہیں لگانا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200657

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے