بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1440ھ- 21 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

روزے میں کلی کی پانی پیٹ میں چلاگیا


سوال

گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے کلی کی، لیکن وہ پانی پیٹ میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ گیا ہے کہ نہیں؟

جواب

اگر  روزہ یاد تھا تو  اس سے روزہ ٹوٹ گیا،اگر غلطی سے پانی اندر گیا ہے تو صرف اس ایک روزے کی قضا کرنا لازم ہے۔اور اگر روزہ یاد ہی نہیں تھا تو  پانی کے حلق میں جانے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200096

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے