بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں ویڈیو دیکھنے سے انزال ہونا


سوال

جو شخص روزہ کی حالت میں اس نے غلط ویڈیو دیکھ لی..جس کی وجہ س اس شخص کو انزال ہو گیا.کیا اس آدمی کا روزہ ٹوٹ گیا.اور اس پر کفارہ ہے  یا نہیں ؟ ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کا جواب دیجئے شکریہ .

جواب

صورت مسولہ میں روزہ تو فاسد نہیں ہوگا البتہ بہت سخت گناہ کا ارتکاب ہے ، جس سے توبہ لاز م ہے ۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143609200028

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے