بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں پان چھالیہ کھانا


سوال

کیا روزے کی حالت میں پان چھالیہ کھاسکتے ہیں؟

جواب

روزہ  صبح  صادق سے لے کر غروبِ آفتاب تک کھانے پینے اور ہم بستری  کرنے سے رک جانے کا نام ہے، لہذا روزہ کی حالت میں پان چھالیہ کھانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا، قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں، کفارہ میں مسلسل ساٹھ روزے رکھنا لازم ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201087

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے