بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

دانیہ نام کے معنی


سوال

’’دانیہ‘‘  کا اردو میں کیا معنی ہے؟

جواب

’’دانیہ‘‘   کے معنی عربی لغت میں: قریب ، نزدیک اور جھکنے والی کے ہیں۔  صحابیہ کانام رکھنا افضل ہے۔  اور ’’دانیہ‘‘ نام رکھنے میں بھی کوئی قباحت نہیں ۔ ( القاموس الوحید : 547) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200344

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے