بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

حکومتی طویل المیعاد قرضے کو نصاب زکاۃ سے منہا کرنے کا مسئلہ


سوال

ایک آدمی نے حکومتی قرض لیا ہے جس کی وجہ سے ماہانہ قسط دیتا ہے اور یہ قرض کی ادائیگی کی قسطیں بہت سالوں تک چلیں گی۔ جب ہر سال زکاۃ نکالنے کے لیے حساب کرے گا تو وہ سارا حکومتی قرض اپنی مالیت سے منہا کرے یا سال کی قسطیں یا اس ایک ماہ کی قسطیں؟

جواب

صرف (زکاۃ کی ادائیگی کے) ایک سال کی واجب الادا قسطیں منہا کی جائیں گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143802200029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے