بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیہ السلام قرآن کی تلاوت کیا کرتے تھے؟


سوال

کیا حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ بھی قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے؟

جواب

قرآنِ مجید   سید المرسلین اور خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا ہے، اور حضرت موسیٰ علیہ السلام پر تورات نازل ہوئی ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل نازل ہوئی ہے، یہ دو برگزیدہ پیغمبر اللہ کی طرف سے ان پر نازل کی گئی کتاب  لوگوں کا سناتے تھے، نہ کہ قرآن مجید ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200462

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے