بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

حاملہ عورت سے ہم بستری کا حکم


سوال

حاملہ عورت کے ساتھ جماع کرنا کب تک ٹھیک ہے؟

جواب

حالتِ حمل میں اپنی بیوی سے مجامعت کرنے میں کچھ حرج نہیں ہے، ساتویں آٹھویں نویں ماہ میں بھی مباشرت درست ہے ، شرعاً کچھ ممانعت نہیں ہے، البتہ جس حالت میں  طبی اعتبار سے کسی قسم کی مضرت ہو اس حالت میں بچنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200208

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں