بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

حالت احرام میں کیسی چپل پہنی جاسکتی ہے؟


سوال

کیا احرام کی حالت میں ایسی سلی ہوئی جوتی پہننا جائز ہے جس میں اوپر والی ھڈی کھلی ہوئی ہو یا صرف دو پٹی والی چپل پہننا ہی ضروری ہے؟

جواب

حکم یہ ہے کہ ایسی چپل پہنی جائے جس میں ٹخنے اور اوپر والی ھڈی سمیت پاؤں کا اوپر کاحصہ کھلا رہے، ان شرائط پر پوری اترنے والی کوئی بھی چپل وغیرہ پہنی جاسکتی ہے، دو پٹی والی مخصوص چپل ہی ضروری نہیں. واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143706200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے