بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1440ھ- 18 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

حارث نام رکھنا


سوال

کیا "حارث" نام رکھا جاسکتا ہے؟

جواب

"حارث" نام رکھنا جائز ہے، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے (مصداق کے اعتبار سے)  سچے ناموں میں شمار کیا ہے، جیساکہ سنن نسائی اور سنن ترمذی میں ہے:

"عن أبي وهب الجشمي قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أحب الأسماء إلى الله عبد الله وعبد الرحمن، وأصدقها حارث وهمام، وأقبحها حرب ومرة". (النسائي و الترمذي)ترجمہ: اللہ کے نزدیک محبوب ترین نام عبد اللہ، عبد الرحمن، اور سچے ترین ناموں میں حارث اور ہمام، اور بدترین ناموں میں حرب اور مرہ ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200901

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے