بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جنبی پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈال دے تو اس کا حکم


سوال

جنابت کی بنا پر غسل فرض تھا، غسل خانے میں جاکر سوکھا ہاتھ پاک پانی کی بالٹی میں ڈال دیا تو کیا وہ پانی پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟

جواب

مذکورہ صورت میں اگر ہاتھ پر ناپاکی لگی ہوئی تو پانی ناپاک ہوجائے گا ورنہ پاک رہے گا. واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143704200016

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے