بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

جسم اور کپڑوں پرپاک پانی لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟


سوال

پاک پانی زمین پر گر جائے تو اگر کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟

 

جواب

کپڑے اوربدن پاک ہیں۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143909200064

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے