بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

تکبیرات تشریق کے ایام


سوال

تکبیرات تشریق کب سے پڑھی جاتی ہیں؟ بعض کہتے ہیں کہ : آٹھویں ذوالحجہ سے پڑھی جائیں گے، یہ درست ہے؟

جواب

تکبیرات تشریق، نویں ذوالحجہ کی فجر سے تیرہویں ذوالحجہ کی عصر تک  ہر نماز کے بعد پڑھی جاتی ہیں.آٹھویں ذوالحجہ کی بات درست نہیں. فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے