بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1440ھ- 23 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

تکافل کی اقسام


سوال

(Takaful Pension Plan ) (Takaful Education Plan ) ( EFU Takaful) یہ لینا ٹھیک ہے؟

Takaful  کس ادارے سے لینا ٹھیک ہے؟

جواب

ہر قسم کے تکافل کے بارے میں  ہمارا مؤقف یہ ہے کہ شرعاً اس کی اجازت نہیں ہے۔  تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

حمایہ تکافل کا شرعی حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے