بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو نماز کا حکم


سوال

 اگر تراویح کی نماز میں سجدہ سہوضروری ہوگیا ہو، لیکن سجدہ سہو نہ کیا جاۓ اور سلام پھیردیا جاۓ ”یعنی سجدہ سہو بھول جاۓ“ تو کیا نماز ہو جاۓ گی یا دوبارہ ادا کرنی چاہیے؟ 

جواب

اگر نماز میں کوئی سہو ہو جائے جس سے سجدہ سہو لازم ہو جائے اور سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو ایسی نماز نقص کے ساتھ درست ہو جاتی ہے، وقت کے اندر اس کا اعادہ واجب ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے