اگر کوئی اپنی بیوی کومیری ماں کہہ کر پکارے تو کیا نکاح پر اثر پڑتا ہے؟
بیوی کو میری ماں کہنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لیکن ایسا کہنا ناپسندیدہ ہے ۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143905200085
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں