بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

بیوی کو حالت حیض میں تین طلاق دینا


سوال

بیوی کو حالتِ حیض میں تین طلاق دینا کیسا ہے؟

جواب

بیوی کو حالتِ حیض میں تین طلاقیں دینا باعثِ گناہ ہے،تاہم تینوں طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں،  اگر ضرورت کی وجہ سے طلاق دینےکی ضرورت پیش آجائے تو بہتر یہ ہے کہ ایسی پاکی میں ایک طلاق دی جائے  جس میں شوہر اور بیوی کے تعلقات قائم نہ ہوئے ہوں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200304

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں