بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

بیوہ ، چار بیٹوں اور پانچ بیٹیوں میں ترکہ کی تقسیم


سوال

ایک ماں ہے،  اس کے چار بیٹے ہیں اور پانچ بیٹیاں ۔ان سب میں باپ کا چھوڑا ہوا چودہ لاکھ ترکہ کیسے تقسیم ہو گا؟

جواب

مرحوم والدکے کل مال کو 104حصوں میں تقسیم کیاجائے گا، جس میں سے بیوہ کو 13حصے ،ہرایک بیٹے کو 14،14 حصے اور ہر ایک بیٹی کو 7،7 حصے دیے جائیں گے۔یعنی چودہ لاکھ روپے میں سے 175000روپے بیوہ کو ، 188461.53روپے ہر ایک بیٹے کو اور 94230.76روپے ہر ایک بیٹی کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200409

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے