بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو الحجة 1440ھ- 24 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

بینک کے کمپیوٹر بنانا


سوال

بینک کے کمپیوٹر اگر خراب ہو جائیں تو انہیں بنانا اور اس کی اجرت لینا کیسا ہے؟

جواب

بینک کے کمپیوٹر بنانا مکروہ ہے۔(مستفاد : جواہر الفقہ،7/ 507) فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144004200894

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے