بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

بینک کی نوکری کرنے کا حکم


سوال

 شریعت کی رو سے  بینک کی نوکری کرنا کیسا ہے ؟

جواب

بینک کے اکثر معاملات سودی لین دین اور غیر شرعی عقود پر مشتمل ہوتے ہیں اس لیے  بینک کی نوکری کرنا شریعت کی رو سے جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200531

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں