بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 19 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

بینک کی طرف سے ملنے والی رعایت کا حکم


سوال

مختلف اداروں کی طرف سے بینک کے ذریعے خریداری کرنے پر کچھ رعایت دی جاتی ہے آیا کہ یہ رعایت لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ رعایت بینک کی طرف سے ہو تو   لینا اور اس سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں، اور اگر رعایت ادارے کی طرف سے ہو اور کوئی اور شرعی مانع موجود نہ ہو تو اس سے فائدہ اٹھانا جائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے