بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

بینک میں کام کرنے والے شخص کے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا


سوال

ایسے بچوں کو اجرت پر ٹیوشن پڑھانا جن کے والد بینک میں کام کرتے ہوں جائز ہے؟

جواب

اگر ان کے والد  کی آمدنی صرف  بینک کی ہو اور کوئی ذریعہ آمدنی نہ ہو  تو  اس صورت میں چوں کہ وہ اجرت کی ادائیگی اسی ناجائز آمدنی سے کرے گا ؛ اس لیے  ایسے شخص کے بچوں کو اجرت پر ٹیوشن پڑھانا  کراہت سے خالی نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144003200255

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں