بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1440ھ- 19 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

بینک میں ملازمت کرنا


سوال

بینک کی ملازمت کرنا ٹھیک ہے ؟

جواب

بینک کے معاملات چوں کہ  سود پر مشتمل ہوتے ہیں اور سود ہی کی رقم سے ملازمین کو تنخواہ دی جاتی ہے اور سود کا لین دین نص قطعی سے حرام ہے، لہذا بینک   کا نظام جب تک سود پر چلتا رہے اس میں  ملازمت کرنا جائز نہیں۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200752

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے