بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1440ھ- 19 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا


سوال

 سودی، غیر سودی اسلامی بینک (میزان بینک دبئی اسلامی بینک)میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟

جواب

کسی بھی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے، اس لیے کہ پیسے رکھوانے اور ادائیگیوں  کےلیے اس کی ضرورت ہے۔

 درر الحكام شرح مجلة الأحكام لعلي حيدر :

"ما أبيح للضرورة يتقدر بقدرها". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200312

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے