بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

بکرے کے سر میں رسولی ہونے کی صورت میں عقیقہ کا حکم


سوال

اگر کسی بکرےکےسرمیں رسولیاں ہوں اوروہ ان کی وجہ سےبےہوش بھی ہوجاتاہو، اگرچہ تھوڑی دیر بعد خودہی ہوش میں بھی آجاتاہو ایسےجانورکاعقیقہ درست ہےیانہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ بکرے کو عقیقہ میں ذبح کرنا شرعاً درست ہے۔

"کل عیب یزیل المنفعة علی الکمال أو الجمال علی الکمال یمنع الأضحیة، ومالایکون بهذه الصفة لایمنع". (الهندیة، 300/5)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200732

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے