بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نومولود بچہ کان میں اذان دینے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کی نماز جنازہ کا حکم


سوال

جب بچہ پیدا ہو اور اس کے کان میں اذان نہ دی گئی ہو اور کچھ سانسیں لینے کے بعد فوت ہوجائے تو کیا اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

جواب

جی ہاں! اگر وہ زندہ پیدا ہوا تو اس کی جنازہ پڑھی  جائے گی۔

"من استهل بعد الولادة سمي، وغسل وصلي علیه". (الهندية، الباب الحادي العشر في صلاة الجنازة، الفصل الثاني في الغسل) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200694

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے