بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن کا حکم


سوال

"بٹ کوائن" کے بارے میں وضاحت فرمادیں  کہ اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

"بٹ کوائن" کا معاملہ تاحال مشتبہ  اور زیرِِ تحقیق ہے، نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202061

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں