بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو الحجة 1440ھ- 24 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

بغیر کسی تعلق کے میاں بیوی کا بچوں کی خاطر ساتھ رہنا


سوال

اگر میاں بیوی   میں نہیں بن رہی ہو ،وہ بچوں  کی وجہ سے ساتھ رہ رہے ہوں  بغیر کسی تعلق کے تو کوئی گناہ نہیں؟

جواب

دونوں میں اگر اچھے تعلقات قائم نہیں ہو پارہے اور پھر بھی وہ ساتھ رہ رہے ہیں ؛  تاکہ  بچوں کی تربیت اچھی ہو جائے تو یہ اچھی بات ہے ان دونوں کو اس پر اجر ملے گا، نیز امید ہے کہ کسی وقت دونوں میں اچھے تعلقات پیدا ہو اجائیں ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200530

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے