بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 ذو الحجة 1440ھ- 24 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

بعدازحمل کب تک ہم بستری کی اجازت ہے؟


سوال

بعدازحمل کب تک ہم بستری کی اجازت ہے؟

جواب

حالتِ حمل میں کسسی بھی وقت بیوی سے ہم بستری کرنا جائز ہے،شرعی طور پر اس میں کوئی ممانعت نہیں۔  البتہ اگر کوئی طبعی یا طبی عذر ہو تو بات دوسری ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201162

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے