بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

 بدنظری کیا ہوتی ہے؟ 


سوال

 بدنظری کیا ہوتی ہے؟ 

جواب

مرد کا نامحرم عورت کو نظر بھر کر دیکھنا اور عورت کا نامحرم مرد کو نظر بھر کر دیکھنا بد نظری ہے،البتہ اگر غیر ارادی طور پر اچانک کسی نامحرم پر نظر پڑجائے اور فوراً  نظر پھیر لے تو اس پر بد نظری کا گناہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144007200294

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں