بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1440ھ- 19 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

باہر جا بولنے سے طلاق


سوال

بیوی کو غصہ کی حالت میں '' باہر جا''  بولنے سے طلاق واقع ہوگی ؟

جواب

شوہر کا اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں یہ کہنا کہ: ’’باہر  جا  وغیرہ‘‘، ان جملے سے اگر طلاق کی نیت کی ہو تو اس سے ایک طلاق بائن واقع ہوگئی، اور بیوی شوہر کے نکاح سے خارج ہوجائے گی، اور اگر طلاق کی نیت نہ ہوتو طلاق واقع نہ ہوگی۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم


فتوی نمبر : 143909201001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے