بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

بال اور ناخن پھینکنے کا حکم


سوال

جو بال انسان کے سر سے گر جائیں یا ان کو کاٹا جائے، کیا اس کو پھینک سکتے ہیں؟

جواب

انسانی ناخن اور بال کو  دفن کردینے چاہیے یا ایسی جگہ مٹی میں ڈال دیے جائیں جہاں گندگی اور ناپاکی نہیں ہو۔  ان کو کوڑے دان یا ایسی جگہ نہ پھینکیں جہاں بے ادبی ہو۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے