بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

بالوں میں کلر لگانا


سوال

بالوں پر کلر لگانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

سفید بالوں میں خالص سیاہ رنگ لگانا جائزنہیں،احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع بھی فرمایاہے اور وعیدیں بھی ارشادفرمائی ہیں۔البتہ ایسارنگ جوسیاہی مائل ہو (لیکن خالص سیاہ نہ ہو)  اس کا استعمال درست ہے.فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200135

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں