بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو الحجة 1440ھ- 19 اگست 2019 ء

دارالافتاء

 

ا سٹیٹ لائف انشورنس کو کرایہ پر جگہ دینا


سوال

ا سٹیٹ لائف انشورنس والوں کو کرایے پر دینا کیسا ہے؟

جواب

 مذکورہ ادارے کو  اپنی جگہ کرایہ پر دینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201487

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے