بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ کی دکان کھولنا


سوال

ایزی پیسہ کا کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں رقم بھیجنے کی اجرت  بھیجی جانے والی رقم سے منہا نہ کی جائے، بلکہ اجرت  الگ  سے طے کرکے لی جائے، اور  مکمل رقم پہنچادی جائے تو اس طرح ایزی پیسہ کا کاروبار جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201302

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں