بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 اکتوبر 2019 ء

دارالافتاء

 

 اگر کپڑے نا پاک ہوں تو کیا قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟ 


سوال

 اگر کپڑے نا پاک ہوں خصوصاً لیکوریا کی وجہ سے، تو کیا قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟ اگر بے خبری میں کر لی جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

کپڑوں کا پاک ہونا قرآنِ پاک کی تلاوت کے آداب میں سے ہے، شرط نہیں ہے؛ اس لیے اگر کسی مجبوری (مثلاً: لیکوریا) کی بنا پر ناپاک کپڑوں میں تلاوت کرلی جائے تو شرعاً  کوئی حرج نہیں-فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201447

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے