بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

انٹرنیٹ کمپنی اور ٹی وی میں ملازمت کا شرعی حکم


سوال

انٹرنیٹ کمپنی اور ٹی وی میں ملازمت کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

انٹر نیٹ کمپنی میں ذمہ داری صرف نیٹ کنکشن فراہم کرنے کی ہے تو یہ ملازمت جائز ہے،  اگر کوئی اور ذمہ داری ہو تو  اس کی وضاحت کرکے یا دارالافتاء سے براہِ راست رجوع کرکے جواب حاصل کریں۔

ٹی وی میں ملازمت اختیار کرنا خواہ کسی بھی شعبہ میں ہو جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200303

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں