بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 24 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

انشورنس کمپنی میں ملازمت


سوال

کسی بھی انشورنس کمپنی میں  کام کرنا کیسا ہے؟

جواب

انشورنس کی تمام اقسام جوئے اور سود پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز اور حرام ہیں، لہذا کسی بھی انشورنس کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201603

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں