بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

افنان نام رکھ سکتے ہیں؟


سوال

"افنان" نام اسلامی ہے ؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟ اور یہ شرعی لحاظ سے درست ہے؟

جواب

"افنان" فن کی جمع ہے، جس کے اردو میں معنی : فن، کاریگری، شاخ، کسی چیز کی قسم اور کلام کا اسلوب کے آتے ہیں، جیسا کہ"معجم الغنی" میں ہے:

" فن: جمع افنان، فنون و افانين. هو تعبير الفنان عن اباعه في مجال تخصصه، و الارتقاء به الي نماذج فنية مكتملة البناء و الجمال."

"معجم الرائد"  میں ہے:

" فن: جمع افنان و فنون، جج افانين ١) تعبير الفنان بنتاجه عن مثل الجمال الاكمل. ٢) قواعد خاصة بحرفة او عمل."

" افنان "  نام رکھ سکتے ہیں۔فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202135

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے