بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

اضافی کام کی اجرت لینا


سوال

آفس والے اگر باہر سے کام کرنے کے لیے مجھے بھیجتے ہیں تو اس کام میں زائد پیسے وصول کرنا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہ کام آپ کی ملازمت کی مفوضہ ذمہ داریوں میں شامل نہیں ہیں ، بلکہ اضافی کام ہے تو  کام سے پہلے باقاعدہ اجرت طے کرکے ان سےطے شدہ اجرت لے سکتے ہیں۔ پہلے سے اجرت طے کیے بغیر یا غلط بیانی کرکے معاملہ کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200551

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں