بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 16 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینکوں سے مرابحہ کا معاملہ کرنا


سوال

میرا تعلق نوشہرہ سے ہے۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بنکوں سے مشینری کے لیے مرابحہ کے ذریعے لین دین جائز ہے؟

جواب

ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200331

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے