بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 21 ستمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

ارکانِ اسلام


سوال

ارکانِ اسلام کتنے ہیں؟

جواب

ارکانِ اسلام پانچ ہیں:

1۔توحیدِ باری تعالیٰ اور نبی کریم ﷺ کی  رسالت پر ایمان۔ 2۔ نماز قائم کرنا۔ 3۔ زکوۃ ادا کرنا۔ 4۔ رمضان کے روزے رکھنا ۔5۔ بیت اللہ کا حج کرنا۔

"حدثنا عبيد الله بن معاذ حدثنا أبى حدثنا عاصم - وهو ابن محمد بن زيد بن عبد الله بن عمر - عن أبيه قال: قال عبد الله: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: « بني الإسلام على خمس: شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمداً عبده ورسوله وإقام الصلاة وإيتاء الزكاة وحج البيت وصوم رمضان »." (صحيح مسلم (1 / 34) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200158

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے