بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 مئی 2019 ء

دارالافتاء

 

اذان سے پہلے وضو کیا تو نماز کا حکم


سوال

اگر نمازِ عصر کا  وقت داخل ہوگیا   اور ابھی اذان  نہیں ہوئی  ، اورعین اسی وقت کوئی شخص وضو کرکے نفلی عبادت مثلاً: تحیۃ الوضو یا تحیۃ المسجد وغیرہ پڑھ لے   تو کیا اسی وضو سے نمازِ عصر پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب

اگر کوئی ناقضِ وضو نہیں پایا گیا، بلکہ وضو   باقی  ہے تو پڑھ سکتا ہے .فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200735

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں