بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

قادیانیوں سے سلام دعا کرنے کا حکم


سوال

قادیانیوں سے سلام دعا کر سکتے ہیں؟ جیسے آفس، اسکول یا محلے میں ہوں اور ملنا جلنا روز کا ہو۔ اس سلسلے میں قرآن و حدیث کی رو سے راہ نمائی فرمائیں!

جواب

ان لوگوں کو سلام کرنا اور ان کے سلام کا جواب دینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200672

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے