بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 23 جولائی 2019 ء

دارالافتاء

 

آسٹریلین گائے کی قربانی


سوال

آسٹریلین گائیں حلال ہے یانہیں؟ اور اس کی قربانی کرناجائز ہے یانہیں؟

جواب

آسٹریلین گائے حلال ہے، اس کی قربانی بھی جائز ہے۔

الفتاوى الهندية (5/ 297):
’’فإن كان متولداً من الوحشي والإنسي، فالعبرة للأم، فإن كانت أهليةً تجوز وإلا فلا‘‘. 
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202106

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے