بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گالوں پر موجود داڑھی سے زائد بالوں کو چمٹے سے نوچنے کا حکم


سوال

گالوں پر جو بال ہیں جنہیں کاٹنا جائز ہے، بلیڈ سے صاف کر سکتے ہیں؟ اسی طرح اگر ان بالوں کو اگر چمٹے سے نوچ لیں تو کیا حکم ہے، ایسا کرسکتے ہیں؟

جواب

رخسار کے زائد بال جو داڑھی کا حصہ نہیں ہیں، انہیں ہٹانے یعنی خط بنوانے کی گنجائش ہے، چاہے قینچی  یا بلیڈ استعمال کیا جائے یا چمٹے سے ہٹائے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201509

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں