بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا مرض الموت میں مبتلا بھائی اپنے بھائی کي میراث کا مستحق ہے؟


سوال

دوبھائیوں میں سے ایک مرض الموت میں مبتلا ہے اور دوسرے کا انتقال ہو جائے ،صرف دو بیٹیاں ہیں تو کیا مرض الموت میں مبتلا بھائی اپنے بھائی  کی میراث کا مستحق ہے؟

جواب

جی ہاں ، مرض الموت میں مبتلابھائی اپنے بھائی کی وراثت کامستحق ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200046

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں