بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء
کیا « سُنینه »صحابیہ کا نام ہے؟
« سُنَیْنَه»(مصغر) صحابیہ کا نام ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نےصحابیات میں ان کا ذکر کیا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143907200004
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔